فلڈ ریلیف کے لیے بھاری بھرکم طیاروں کی لینڈنگ سے ائیر پورٹ کا رن وے متاثر

پاکستان میں جہان سیلاب نے لوگوں کے گھر اجاڑ دیے مویشی مار دیے وہیں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر آنے والے غیر ملکی بھاری بھرکم طیارے کی مسلسل لینڈنگ کی وجہ سے سکھر ائیرپورٹ کا رن وے اور ٹیکسی وے بھی متاثر ہونا شروع ہوگئے ہین تاہم سیلاب زدگان کی خاطر حکومت پاکستان نے امدادی سامان کی ترسیل کا آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جو قابل تعریف عمل ہے ۔

سکھر ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق غیر ملکی C17 ساختہ طیارہ 8 سے 15 ستمبر تک مسلسل سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر آتا رہا مگر بھاری بھرم ہونے کی وجہ سے رن وے ٹریک بری طرح متاثر ہوا اور وہاں کی متعدد لائٹس کو بھی مبینہ طور پر نقصان پہنچا ہے۔ باعث رن وے بھی مبینہ طور پر متاثر ہوا ہے۔ ۔

Related posts

پاکستان نے یو اے ای میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل کر دیا

کے پی کے میں 30 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی

ایران میں تباہی مچانے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستان پہنچ گیا