پرویز خٹک کو تحریک انصاف میں وزیر اعلیٰ کا عہدہ دیا گیا اور اب 2018 کے بعد انہیں وزیر دفاع جیسے اہم عہدے پر بٹھایا گیا ہے مگر ان کے بھائی نے پچھلے 2 الیکشن میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا اور اب ان کے بھائی اگلا الیکشن شائید پی پی پی کے ٹکٹ پر ہی لڑیں گے
عمراں خان کا اصل امتحان بھی اگلے سال شروع ہونے والا ہے دیکھتے ہیں کہ کون کون سے پرندے ان کی جماعت سے اڑ کر دوسری جماعتوں میں جاتے ہیں اور وہ کن کن نئے پرندوں کو گھیرنے میں وہ کامیاب ہوتے ہیں
پرویز خٹک کے بھائی ممبر صوبائی اسمبلی لیاقت خٹک اور انکے بیٹے احد خٹک سابق ناظم تحصیل نوشہرہ نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا، آصف علی زرداری سے ملاقات میں تمام معاملات طے ہوے، باقاعدہ شمولیت چند روز میں ہوجائے گی، ذرائع pic.twitter.com/7whVB3oqzL