عید کے روز موسم سہانا رہے گا : محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

Children play in the rain in Lahore, Pakistan July 16, 2019. REUTERS/Mohsin Raza

محکمہ موسمیات نے جمعرات کو عید الاضحیٰ یعنی 9 سے 12 جولائی تک ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز میں سندھ اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔پی ایم ڈی کے مطابق مون سون ہوائیں آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہوں گی جب کہ اس دوران ہواؤں کی شدت میں بھی کمی متوقع ہے۔

Related posts

لاہور کی شاہراہوں اور گلی کوچوں میں قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی

آج غروب آفتاب کے 15 منٹ بعد چاند واضح دیکھا جاسکے گا : ماہر فلکیات

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ