عوام پر پولیس کے بہیمانہ تشدد پر شاہد آفریدی کی تنقید

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیے جانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کو بھی ناراض کردیا اور انھوں نے کھل کر اس ریاستی تشدد کی مزمت کی ۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ہو سکتا ہے، جمہوریت ہر گز نہیں۔

جمہوریت میں اختلاف اور احتجاج عوام اک ایک بنیادی اور جمہوری حق ہے اور یہی حق ہم 22 کروڑ انسانوں کو ایک قوم بناتا ہے۔ انہوں نے حکومت سے دردمندانہ اپیل کی کہ  اس ملک کو ایک جمہوری ریاست رہنے دیں۔ انہوں نے حکومت اور تحریک انصاف کو مشورہدیا کہ مل بیٹھ کر جمہوری فیصلے کریں

Related posts

عمران خان نے آل پارٹیز کامفرنس میں شرکت کا اشارہ دے دیا

جو لابی اسرائیل سے بھی نہ ہوسکی وہ تحریک انصاف نے کردکھا ئی -عمران خان

پی ٹی آئی کا اگلا ہدف اقتصادی پابندیاں لگوانے کی قرارداد ہے ؛عرفان صدیقی