عمران خان کی ٹویٹر سپیس میں شرکت: نیا ورلڈ ریکارڈ بن گیا

عمران خان اپنی حکومت کی برطرفی کے بعد اپنی شہرت کی بلندیوں پر ہیں اپنی 25 سالہ سیاسی جدوجہد میں وہ اسوقت جس مقام پر ہیں اس سے قبل ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھی نہیں تھے

لوگ ان کی بات سن رہے ہیں اور ان کی آوازپر لبیک کہ رہے ہیں جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو علم تھا کہ اتنے لوگ آپ کی بات پر سڑکوں پر آجائیں گے تو خان نے جواب دیا کہ جتنے لوگ سڑکوں پر آگئے میں تو اسکا 5 ٪ بھی توقع نہیں کر رہا تھا

کل عمرن خان نےسوشل میڈیا پر لوگوں سے بات کی تودنیا کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بتایا گیا کہ عمران خان کی اسپیس میں شرکت کرنے والوں کی تعداد 1لاکھ 65 ہزار تک پہنچ گئی تھی جو ٹوئٹر کی اسپیس کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے

ٹوئٹر کی تاریخ میں اب تک چیئرمین پی ٹی آئی کی اسپیس میں ایک لاکھ 65 ہزار افراد نے شرکت کی، اس کے علاوہ دوسرا نمبر میوزک بینڈ ’کے پوپ‘ کا ہے۔

ارسلان خالد نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران موقع کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کسی اسپیس سیشن میں ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ 62 ہزار سامعین کا ریکارڈ بن گی

Related posts

فواد چوہدری نے شاہد آفریدی کو ” ڈفر ” قرار دے دیا

لاہور کے کئی علاقوں میں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ؛نجی چینل کا دعویٰ

سائفر کیس میں کپتان اور نائب کپتان کی سزا معطلی پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل