عمران خان کی ایک اور آڈیو لیک کردی گئی مگر لگتا ایسا ہے کہ کہ اس مٰیں کئی کٹ اور پیسٹ ہیں -اس لیے لگتا نہٰں ہے کہ یہ عمران خان کی سیاست میں کوئی ڈنٹ ڈال سکے گی کیونکہ اس آڈیو میں کوئی بھی اسی جاندار بات نہیں جو عوام کے لیے سرپرائز ہو کیونکہ 6 ماہ کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی ابھی تک عمران خان کا پاپولیریٹی گراف گھٹنے کی بجائے بڑھ ہی رہا ہے – فواد چو ہدری نے بھی اس آڈیو کو بوگس قرار دے دیا –
The Game is Over …#Pakistan #AudioLeaks pic.twitter.com/rQS0IpscMM
— Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) October 7, 2022
اس آڈیو لیک میں عمران خان کہتے سنائی دیتے یئں کہ آپ کو یہ بڑی غلط فہمی ہو گئی ہے کہ اب نمبر گیم پوری ہو گئی ہے، یہ نمبر ایسا ہے نہیں ،مت سوچو کہ یہ ختم ہو گیا ہے- آپ یہ دیکھیں کہ 48گھنٹے بہت زیادہ وقت ہے اس میں بڑی چیزیں ہو سکتی ہیں، میں اپنی طرف سے چالیں چل رہا ہوں، جو ہم پبلک نہیں کر سکتے ، 5تو میں خرید رہا ہوں ، میرے پاس بھی 5ہیں ، اور وہ5 بڑے اہم ہیں ، اسے کہیں کہ ہمیں 5، 10اور کر دے تو گیم ہمارے ہاتھ میں ہو سکتی ہے ، اس وقت قوم الارم ہو ئی ہے یعنی لوگ ہر صورت چاہ رہے ہیں کہ گیم ہم جیت جائیں، کوئی فکر نہ کریں کہ یہ ٹھیک ہے یا غلط ،کوئی بھی حربہ ہو،ایک ایک بھی کوئی توڑ دیتا ہے تو اس سے بڑا فرق پڑے گا
The #AudioLeaks confirm what @ImranKhanPTI said.
What needs to be questioned is, who is responsible for this serious security lapse of the highest office?
Heads must roll & investigation conducted for the one guilty of it. pic.twitter.com/t6lrNi5FNf— Dr. Yasmin Rashid (@Dr_YasminRashid) September 30, 2022
اس ویڈیو پر جب دانش ور اپنی را ئے دیں گے تو صاف ظاہر ہوجائے گا کہ عمران خان کی یہ آڈیو کس وقت کی ہے مگر ابھئی تک ایسا ہی محسوس ہورہا ہے کہ یہ بات چیت عمران خان کی اس وقت کی گفتگو ہے جب ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کاروائی کا آغاز کیا گیا تھا اور اس وقت عمران خان اپنے 2 یا 3 جلسے بھی کرچکے تھے اور انہیں یقین تھا کہ وہ اس تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنادیں گے