��� 16 اکتوبر کے ضمنی الیکشن نے عمران خان کا سیاسی قد اور اونچا کردیا – اب الیکشن کمیشن نے 30 اکتوبر 2022 کو کرم ایجنسی میں ضمنی الیکشن کا اعلان کیا تو ایک بار پھر عمران خان نے اس الیکشن میں خود کھڑے ہونے کا اعلان کردیا
یا رہے کہ اس سے پہلے بھی عمران خان نے 16 اکتوبر کے الیکشن میں 7 سیٹوں سے الیکشن لڑا تھا اور سوائے ملیر کراچی کے وہ سارے الیکشن جیت گئے تھے –