20
پاکستان کے وزیر اعظم نے 27 مارچ کے جلسے میں دکھایا گیا خط سپریم کورٹ میں پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے کیونکہ میڈیا پر اس پر بہت زیادہ تنقید کی جارہی ہے کہ عمران خان نے یہ خط دکھایا تو اسکے بارے میں کھل کر بات کیوں نہیں کی
ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ خط فوج اور عدالت کی ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں اور جاننا چاہتے ہیں کہ اس خط کے آنے کے اگلے ہی روز ان کے خلاف عدم، اعتماد کا شور کیسے بلند ہوگیا