عمران خان کے چاہنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہیں اور ہر دن گزرنے کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ان کے چاہنے والے ان کی ہر بات کو تسلیم کرتے ہیں انہین اپنا ہیرو اور مرشد کہتے ہیں ان کی خاطت گرمی سردی کی پرواہ کرتے ہں نہ جان و مال کی مگر ان کے مخالفین کی تعداد بھی کم نہیں ہے ، جو ہر وقت ان کی خامیوں اور خرابیوں کا تذکرہ کرتے رہتے ہیںوہ ان کی گھڑی جیسی بےکار تنقید کو بھی مہینوں بیام کرتے ہیں اور اکثر اپنا مزاق اڑواتے ہیں –
حنا پرویز بٹ بھی عمران خان کی معترف ، پسندیدہ خوبی بتا دیhttps://t.co/fEN4nkaTds@hinaparvezbutt @ImranKhanPTI @pmln_org @PTIofficial #PDM pic.twitter.com/V2zjWB8z4m
— UrduPoint اردوپوائنٹ (@DailyUrduPoint) December 30, 2022
مگر کہتے ہیں کہ تعریف وہ ہے جو اپ کا سخت ترین مخالف کرے اور مسلم لیگ ن کے قریب ترین سمجھے جانے والی خواتین میں اک حنا ہرویز بٹ بھی ہین جو دن رات ایسی بے تکی باتیں کرتی ہیں کہ سننے والے سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہینمگر اس بار ان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ عمران خان کی برائی کے بجائے تعریف کر رہی ہیں۔
تعریف وہ جو دشمن کرے۔۔۔۔۔
عمران خان کے بارے حنا پرویز بٹ کی رائے۔۔۔۔ pic.twitter.com/hdpgvSw4Gk— Legal Cafe (@legalcafe465) December 30, 2022
مسلم لیگ نون کے قصیدے پڑھنے والے ایک صحافی منصور علی خان انٹرویو میں حنا پرویز بٹ سے سوال کرتے ہیں کہ عمران خان کی کوئی ایسی خوبی بتائیں جو آپ کو لگے کہ کاش یہ خوبی مجھ میں ہوتی ، جس پر لیگی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کہتی ہیں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان صاحب کے نروز بہت مضبوط ہیں وہ پریشان نہیں ہوتے اور نہ ہی ہار مانتے ہیں
عمران خان کی وہ خوبی جس کا اعتراف لیگی رہنما حنا پرویز بٹ بھی کرنے پر مجبور ہوگئیں
https://t.co/VlVGVVZjn4 pic.twitter.com/NQoc78nV8D— Masael News Network. (@MasaelNews) December 30, 2022
۔یہ حنا پرویز بٹ کا بڑا پن بھی ہے کہ انھوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ کہ وہ بہت جلد حوصلہ چھوڑ جاتی ہیں ہار مان کر بیٹھ جاتی ہیں اور اپنے قائدیں کے ڈرپوک رویے سے ناخوش ہیں جو مشکل وقت میں سب سے پہلے ملک سے بھاگ جاتے ہیں