عمران خان اور قمر جاوید باجوہ کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی؟ اسحاق خاکوانی کا دعویٰ

یاس پر پوری قوم میں تجسس کی لہر دوڑ گئی کیونکہ پوری قوم شدت کے ساتھ ہونے والے نئے انتخابات کی تاریخ کی منتظر ہے جس پر عمل درآمد کروانے میں پاک آرمی نے ہراول دستے کا ردار ادا کرنا ہے ۔
 

اسحاق خاکوانی نے یہ انکشاف نجی ٹی وی چینل کے ایک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی یہ ملاقات صدر مملکت عارف علوی کی کوششوں سے تین چار دن قبل ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تقریر لائیو دکھانے پر عائد پابندی کا خاتمہ اسی ملاقات کے نتیجے میں ہوا تھا اس کے علاوہ عمران کان کی کامران کان کے ساتھ ہونے والی ٹی وی گفتگو کو بھی پہلے بین کرنے کا پلان تھا مگر اس ملاقات کے بعد عمران خان کو لائیو کورج کی اجازت بھی مل گئی جس کے بعد سے پی ڈی ایم شدید دباؤ کا شکار ہے اور مجبوط اعصاب کی مالک مائزہ حمید کا عمران خان کے بارے میں انتہائی نازیبا ٹویٹ اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ آنے والے دن پی ڈی ایم کے لیے بہت صبر آزما ہوں گے کیونکہ باجوق اور خان کے درمیاں پیدا ہونے والی دوریاں اب سمٹتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی