عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کا کیس واپس لے لیا گیا

آج پی ٹی آئی کے چئیرمین کے حق میں ایک اور مثبت بات ہوئی جب درخواست گزار نے غیر شرعئی نکاح کی درخواست ہی واپس لے لی -ایسا لگتا ہے کہ خاور مانیکا کے انٹرویو کے بعد شاہ زیز خانزادہ کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا کیمپین سے خوفزدہ ہوکر درخواست گزار نے ایسا کیا ہے -کیونکہ جب سے خاور مانیکا کا انٹرویو نشر ہوا ہے عمران خان کی ذات کو تو کچھ نہیں ہوا البتہ ان دونوں کی زندگ جہنم بن کر رہ گئی ہے –
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کا کیس واپس لے لیا گیا-غیر شرعی نکاح کا کیس درخواست گزار محمد حنیف نے واپس لیا۔ وہ اپنے وکیل فواد حیدر کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے اور عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکا ح کا کیس واپس لینے کی درخواست کی۔

قبل ازیں درخواست گزار نے غیر شرعی نکاح کے کیس میں موقف اختیار کیا تھاکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے جب نکاح کیا تو بشریٰ بی بی کی عدت کی مدت پوری نہیں ہوئی تھی اس کے باوجود دونوں پہلے نکاح کے بعد کافی دن بنی گالا میں اکٹھے رہے۔ مگر اس سے قبل

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی