عظیم بالی وڈ سٹار دلیپ کمار کے گھر کی تزئین وآرائش کا آغاز

ہندوستان میں 50 سال تک فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے عظیم آنجہانی فنکار جنہوں نے مغل اعظم جیسی فلم میں شیخو کا کردار ادا کیا تھا پاکستان کے شہر پشاور ر میں پیدا ہوئے تھے اور اس وقت تک کیونکہ پاکستان معرض وجود میں نہیں آیا تھا اس لئے وہ ہندوستان میں فلم سٹار بن گئے اور ہھر ساری زندگی بھارت میں ہی گزاری تاہم انھوں نے اپنی زندگی میں پاکستان کے دورے کرتے رہے

IMAGE SOURCE : Umeed.Com

: بالی ووڈ کے لیجنڈ دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام شہر میں شروع کردیا گیا ہے۔

راج کپور کا آبائی گھر ، جسے کپور حویلی کہا جاتا ہے ، اور دلیپ کمار کا آبائی گھر پشاور کے قصہ خوانی بازار میں واقع ہے۔

حکومتی منصوبوں کے مطابق دونوں بالی وڈ ستاروں کے گھروں کو ان کی اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔

IMAGE SOURCE: India Tv NEWS today

ابتدائی طور پر بحالی کا کام شروع کرنے کے لیے دونوں گھروں کا ملبہ ہٹا دیا گیا۔

دریں اثنا ، دلیپ کمار کے بھتیجے فواد اسحاق نے اپنے چچا اور راج کپور کے آبائی گھر کو بحال کرنے کے حکومتی فیصلے کی تعریف کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دلیپ کمار کا پشاور سے لگاؤ ​​کبھی کم نہیں ہوا۔

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ