عرفان قادر شہباز حکومت کے 73 ویں کھلاڑ ی بن گئے

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں ایک اور وزیر کی شمولیت کے بعد وزرا کی مجموعی تعداد 73 ہوگئی
نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے عرفان قادر کو سپیشل اسسٹنٹ ٹو پرائم منسٹر یعنی وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔ ان کی کابینہ مین شمولیت کے ساتھ کابینہ میں مجموعی طور پر 73 وزراء کی فوج ظفر موج بن گئی ہے

وفاقی کابینہ اب 34 وفاقی وزراء، سات وزرائے مملکت، وزیراعظم کے چار مشیر اور 28 ایس اے پی ایمز پر مشتمل ہ
گزشتہ ہفتے بھی وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کو کوش کرنے اور ساتھ رکھنے کے لیے رضا ربانی، ارشاد احمد خان، فیصل کریم کنڈی، مہیش کمار ملانی، فیصل کریم کنڈی، سردار سلیم حیدر، تسنیم احمد قریشی اور محمد علی شاہ باچا سمیت 8 معاونین خصوصی مقرر کیے تھے۔

Related posts

شہباز شریف کا 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو رعایت دینے کا اعلان

محرم میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف دوسری قرارداد منظور