عدالت جانے پر قتل کی دھمکی : دانیہ شاہ کا بشریٰ اقبال پر الزام

عامر لیاقت حسین سے تیسری شادی کرنے والی دانیہ شاہ نے الزام عائید کیا ہے کہ عامر لیاقت کی پہلی بیوی بہت شاطر ہیں ساری دولت پر قابض ہیں اور انھوں نے ہی عامر لیاقت کی جان لینے کے لیے کوئی طریقہ اختیار کیا ہے اسی لیے میں چاہتی ہوں کہ ان کا پوسٹ مارٹم ہو تاکہ ان کی موت کی حقیقت معلوم ہو کہ وہ طبعئی تھی یا حادثاتی

دانیہ ملک نے واضح کیا کہ عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم ہو کر رہے گا جس کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا ۔  دانیہ نے دعویٰ کیا کہ ان کی سوتن بشریٰ اقبال نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دلوائی ہیں۔ مطلب کچھ تو ہے بی بی ان کا سوال تھا کہ کیوں ان کے پوسٹ مارٹم میں تاخیر کروائی جا رہی ہے اور اب ہمیں دھمکیاں دلوا رہی ہے کہ اگر اس پیشی پر آئی تو جان سے جاؤ گی، بڑی چالاک عورت ہے  یہ، خود اب میڈیا سےسپورٹ مانگ رہی ہے ، بیچاری بننے کی کوشش کر رہی ہے

“دانیہ نے بشریٰ کانام لیے بنا کہا کہ “دولت نے اندھا کیا ہوا ہے

مگر میں تمہیں انجام تک پہنچا کر ہی دم لوں گی

Related posts

عمران خان کی دونوں بہنوں کے خلاف عدالتی فیصلہ محفوظ

جو ججز کے خلاف مہم چلائے گا اڈیالہ جیل جائے گا؛ فل کورٹ کا فیصلہ

میں عمران خان کو ویڈیو لنک پر دیکھنا چاہتا ہوں ؛ اے ٹی سی جج کا حکم