عاشورہ کے روز بہاولنگر میں بم دھماکہ کرنے والے 3 دہشت گرد سی ٹی ڈی کی کاروائی میں مارے گئے

آج سے 2 ماہ پہلے10 محرم کے روز بہاولپور میں جلوس پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا

جس میں 3 افراد شہید اور 40 سے زائید زخمی ہوگئے تھے

اس کے بعد سی ٹی ڈی فوس نے اس کیس کی تہ تک پہنچنا شروع کیا

اور چند روز قبل انھوں نے ایک مشتبہ شخص کے تفتیش کی تو اس نے ان افراد کے نام اور ٹھکانے پولیس کو بتادیے

جو یوم عاشور جلوس پر حملے میں ملوث اب سی ٹی ڈی نے ان دہشت گردہں کے ٹھکانے پر چھاپے مار کر انہیں گرفتار کرنا چاہا تو عاشور حملے میں ملوث 3 افراد نے ان پر فائرنگ کردی پولیس اور دہشت گرد وں میں مقابلہ ہوا جس کے نتیجہ میں تین دہشت گردپولیس فورس کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے

پاکپتن میں بدھ کی صبح انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ ، یا سی ٹی ڈی

IMAGE SOURCE : Samaa Tv

کی جانب سے کی گئی انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے

پولیس نے مزید کہا کہ عسکریت پسند بہاولنگر عاشورہ دھماکے میں ملوث تھے۔

یوم عاشور 20 اگست کو پنجاب کےشہر بہاولنگر میں دسویں محرم کے جلوس کے قریب

بم دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہوئے۔

چند روز قبل پولیس نے ایک مشتبہ شخص منظور کو گرفتار کیا تھا جس پر ان افراد کو پناہ دینے کا الزام تھا ۔

ایک ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ منظور سے ملنے والی معلومات پر پاکپتن میں چھاپہ مارا گیا۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا

جس کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

Related posts

عالیہ نیلم لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں

فیصل واڈا اور مصطفیٰ کمال کے ساتھ پریس کانفرنس دکھانے والے چینلز بھی پھنس گئے

ملک ایجنسیوں کی مرضی پر چلے گا یا قانون کے مطابق ؛عدالت برہم