ضمنی الیکشن ؛ 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند ر کھنے کا فیصلہ

کل بروز اتوار پنجاب کے 13 شہروں مین ضمنی انتخابات ہورہے ہیں اس حوالے سے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ان شہروں میں انٹر نیٹ سروس بند رہے گی ،انتظامیہ کے اعلان کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی.

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ضمنی الیکشن کے دوران لاہور، شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، تلہ گنگ، گجرات میں سروس بند رہے گی،علی پور، ظفر وال، بھکر، چکوال، صادق آباد، علی پور چٹھہ اور کوٹ چٹھہ میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔

Related posts

عطا تارڑ اور الیکشن کمیشن کو 22 جولائی تک اوریجنل فارم جمع کروانے کا حکم

ضمنی الیکشن میں جے یو آئی تحریک انصاف کو سپورٹ کرے گی؛فواد چوہدری

الیکشن کمیشن سے بھی مخصوص نشستیں معطل کر نے کا نوٹیفکیشن جاری