شیخ رشید جو پاکستان کے خبروں میں رہنے والے سب سے مقبول سیاست دان ہیں آج بھی اسی انہی کے حوالے سے ایک خبر آئی تھی کہ ان کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے
ان اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو دل کا دورہ ہرگز نہیں پڑا ، وہ الحمدا للہ بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں۔
اہم اطلاع / تردید وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ ترجمان وزیر داخلہ شیخ رشید احمد الحمد اللہ مکمل صحتمند ہیں۔ ترجمان ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ ترجمان pic.twitter.com/NAmkcOO8lA
— Ministry of Interior Pakistan (Official) (@MOIOfficialPak) December 13, 2021
ان کے ترجمان نے کہا کہ “ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑا ہے،” انہوں نے مزید کہا کہ وزیر مکمل طور پر ٹھیک ہیں۔