شیخ رشید نے ٹویٹ کرناسیکھ لیا ہے اس بات کا ااظہار انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کے دوران وہ لوگوں کے ساتھ ٹویٹ کے ذریعے بات کریں گے اور آج انھوں نے اس کا آغاز کردیا –
مجھے ٹویٹر چلانا آ گیا ہے
اب میں میڈیا ٹاک نہیں، ٹویٹس ہی ٹویٹس کروں گا، شیخ رشید 😂😂— ͏͏ ͏͏͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏͏ ͏آزاد منش ͏͏ ͏͏ ͏͏ (@Jugartist) October 27, 2022
رانا ثنااللہ اجرتی قاتل ہے، مسئلہ سیاست نہیں ریاست ہے، نومبر فیصلہ کن ہوگا : شیخ رشیدhttps://t.co/gDf7CFt5tm
— GTV News Updates (@gtvnetworkhd) November 2, 2022
ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ رانا ثنا اللہ ذہنی مریض اور اجرتی قاتل ہے جو اداروں کو بے وقار کرنے کی ناکام ناپاک کوشش کرے گا اوررسوا ہو کر گھر جائے گا
ان کاکہناتھا کہ مسئلہ سیاست نہیں اب ریاست ہے، نومبر بھاری اورفیصلہ کن ہو گا۔حکومت کی 6 ماہ کی بدترین کارکردگی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ ڈیفالٹ زدہ حکومت کا گند اٹھانا آسان کام نہیں ،اگر فیصلہ لوگوں نے اپنے ہاتھ میں لے لیا تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔
نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتے ہیں، شیخ رشید
مسئلہ سیاست نہیں ریاست ہے، نومبر بھاری اور فیصلہ کن ہو گا، شیخ رشید#sheikhrasheed #NawazSharif pic.twitter.com/9vrIuIER5X
— Khabar Gaam (@KhabarGaamTV) November 2, 2022
مسئلہ سیاست نہیں اب ریاست ہے،نومبر بھاری اورفیصلہ کن ہوگا، شیخ رشید@ShkhRasheed pic.twitter.com/oIDS235MzD
— HUM News (@humnewspakistan) November 2, 2022
ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ نوازشریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتے ہیں، اپنے لئے ریلیف چاہتے ہیں اور ہمارے لئے تکلیف۔ان کا کہناتھا کہ جب سے یہ امہورٹڈ حکومت ہمارے سر پر مسلط کی گئی ہے نہ ایل پی جی، نہ گندم، نہ گیس ہے ، 30 مہنگائی مہنگائی بڑھ گئی ہے
۔سربراہ عوامی مسلم لیگ کا ایک اور ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ 10 نومبر کو بھرپور حکمت عملی کیساتھ عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچے گا، راولپنڈی کا عظیم الشان تاریخی استقبال فیصلہ کن ہوگا-