19
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ جن پر رمضان المبارک میں نون لیگ کے سعودی عرب دورے پرگئے وفدپر عمرہ کی ادائیگی کے دوران مسجد نبوی میں نعرے لگانے اور توہین مسجد کرنے کاالزام لگایا گیا تھا آج عدالت نے ان چچا بھتیجا شیخ رشید اور راشد شفیق کو توہین مذہب کیس میں بری کر دیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے دونوں رہنماؤں کو بری کیاہے، شیخ رشید اور شیخ راشد پر مسجدنبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، شیخ رشید کے خلاف تھانہ نیو ایئر پورٹ فتح جنگ میں توہین مذہب کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ، جس میں اب پی ٹی آئی کے اتحادی رہنماؤں کو بری کر دیا گیا ہے ۔