شہباز گل کے ڈرائیور کی” کمسن بچی کو رہاکرو ” ٹاپ ٹویٹر ٹرینڈ بن گیا

دو روز قبل پولیس نے شہباز گل کو بنی گالہ کے قریب سے گرفتار کیا تھا اس کے اگلے روز گل کے ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا گیا مگر وہ گھر سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا جس پر پولیس نے اس کی بیوی اور برادر نسبتی کو گرفتار کرلیا

ان دونوں کو تھانے میں بند بھی کردیا گیا اس ڈرائیور کی ایک 10 ماہ کی معصوم اور کمسن بچی بھی ہے جس کو بھی ماں کے ساتھ رہنے کے سبب پابند سلاسل کردیا گیا ہے جب عوام نے یہ دلخراش منظر دیکھا تو وہ خاموش نہ رہ سکے اور ٹویٹر سے حکومت اور اس کے حمائتیوں پر تاک تاک کر نشانے باندھے

اور اس قبیح اور مکروہ فعل کی مزمت کی اب تک 100000 لوگ اس پر اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں نہ جانے عدالتیں ان معصوموں کی زبان کب بنیں گی

Related posts

فواد چوہدری نے شاہد آفریدی کو ” ڈفر ” قرار دے دیا

لاہور کے کئی علاقوں میں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ؛نجی چینل کا دعویٰ

سائفر کیس میں کپتان اور نائب کپتان کی سزا معطلی پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل