قبل ازیں برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں اور ان کے لوگوں کے درمیان گہرے تعلقات ہیں۔ انہوں نے مشترکہ دلچسپی کے شعبوں پر مل کر کام کرنے کی امید ظاہر کی۔