شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم رہے۔

ان کے پاس سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

Image Source: The News York Times

Related posts

وطن دشمنوں کے ساتھ لڑائی میں کیپٹن اسامہ شہید ؛2 دہشت گرد ہلاک

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کا 25واں یومِ شہادت

محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیےپنجاب میں فوج طلب