شعیب ملک اور عائشہ عمر کے فوٹو شوٹ نے تہلکہ مچا دیا : کیا آنے والے دنوں میں شعیب ملک شوبز میں اپنا لوہا منوائیں گے ؟؟؟

معروف کرکٹر اور مشہور انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے شوہر شعیب ملک نے انسٹا گرام پر اپنے فوٹو شوٹ شیئر کیے

جس میں وہ عائشہ عمر کےساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں

ان کے اس فوٹو شوٹ پر عوام کی جانب سے ملا جلا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے

کچھ لوگون نے ان کے اس طرزعمل کو سراہا ہے

جبکہ کچھ افراد نے ان کے اس بےباقانہ طرزعمل پر تنقید کے نشتر چھوڑے ہیں

ایک صارف نے لکھا کہ اب اپ کو گھر بھی جانا ہے

اور ثانیہ مرزا نے آپ کی لوکیشن بھی ٹریس کرلی ہے

شعیب ملک گزشتہ 30 سالوں سے گراؤند میں اپنی پرفارمنس سے شائقین کو متاثر کرتے رہے ہیں انڈیا کے خلاف ان کی اننگ کو ہمیشہ سراہا گیا تاہم ورلڈ کپ 2019 میں ان پر بے حد تنقید بھی کی گئی اس بار بھی انہیں پہلے ٹی 20 سکواڈ میں شامل نہیں کیا تھا تاہم شعیب مقصود کی انجری کے بعد ان کا نام سکواڈ میں زیر غور آیا

ناظرین کو انتظار ہے کہ وہ کب کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سلور سکرین پر جلوہ افروز ہوں گے

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ