شاہ رخ خان کی اپنے بیٹے آریان سے جیل میں 18 منٹ کی پہلی ملاقات

شاہ رخ خان نے آج اپنے بیٹے سے جیل میں ملاقت کی اس ملاقات کے لیے صرف 18 منٹ دیے گئے تھے

شاہ رخ اور آریان ایک دوسرے کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے شاہ رخ کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر آریان

نے اپنے والد سے معافی مانگی تو شاہ رخ نے کہا مجھے تم پر بھروسہ ہے

اس کے بعد شاہ رخ نے ان سے کھانے کے بارے میں پوچھا تو آریان نے کہا کہ مجھے جیل کا کھانا پسند نہیں اس پر شاہ رخ نے.

وہاں ڈیوٹی پر موجود اہل کاروں سے پوچھا کہ کیا آریان کو گھر سے کھانا پہنچایا جاسکتا ہے؟ اس پر اہل کاروں کا کہنا تھا کہ اس

کے لیے عدالت کی اجازت درکار ہے

شاہ رخ خان اور گوری اس واقعے پر بہت رنجیدہ ہیں اور انھوں نے آریان کی رہائی تک ہر قسم کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا .

فیصلہ کیا ہے اور وہ اس بار دیوالی اور سالگرہ بھی منسوخ کرنے کا اعلان کرچکے ہیں

شاہ رخ کے بیٹے کو ممبئی پولیس نے چند روز قبل ڈرگ سمگلنگ کیس میں گرفتار کیا تھا

ان کی عدالت ابتک 4 بار ضمانت منسوخ کر چکی ہے اب شاہ رخ خان نے ممبئی کی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سماعت 26 اکتوبر بروز منگل ہوگی

Related posts

سلمان خان نےکس اداکارہ کے انکار کے بعد کبھی شادی نہیں کی ؟

معرف پاکستانی اداکار فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ فلم میں واپسی

اداکارہ سنگیتا کو بھی 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ؛20 ہزار بل ؛40 ہزار ٹیکس