شاہ رخ خان نے ایسا کیا کیا کہ ٹنڈولکر اور مودی سے آگے نکل گئے

ہندوستان انڈسٹری پر کزشتہ 30 سالوں سے اگر کوئی راج کررہا ہے تو وہ شاہ رخ خان ہی ہے جس نے جس چیز کو ہاتھ ڈالا سونا بنا دیا – بازی گر فلم سے شہرت پانے والے شاہ رخ خان آج ہندوستان فلم انڈسٹری کے سب سے دولت مند شخص ہونے کے ساتھ ساتھ ایک انتہائی درد دل رکھنے والے ابسان بھی ہیں کلکتہ نائٹ رایڈر کے روح رواں بھی ہیں اورمیر فاؤنڈیشن کے نام سے این جی او چلا رہے ہیں ہیں جو دکھی انسانوں کی مدد کرتی ہے

iIMAGE SOURCE : Jang

قدرت جس کو چاہتی ہے عزت سے نوازتی ہے لیکن کچھ لوگوں کی قسمت میں حسد لکھا ہوتا ہے ان میں وہ بدبخت بھی شامل ہوتے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے عزت شہرت اور دولت تینوں عطا کی ہوتی ہیں ایسے لوگ ہر وقت دوسری کی ذات میں کیڑے تلاش کرتے رہتے ہیں دوسروں کی خامیاں ڈھونڈتے ہیں اور اگر کسی کی کوئی کمزوری مل جائے تو اسے میڈیا پر اچھالتےہیں مگر کہا جاتا ہے کہ کارواں چلتے رہتے ہیں اور کتے بھونکتے رہتے ہیں

کچھ ایسا سین شاہ رخ کے ساتھ بھی ہے آج جب کچھ لوگوں نے شاہ رخ کے خلاف کمپیں چلانے کا ارادہ کیا تو دنیا بھر سے کنگ خان کے دیوانوں نے کھل کر خان کی حمایت کی اور ہیش ٹیگ اور ٹرینڈنگ میں صرف فلم انڈسٹری کا ایک نام شاہ رخ ہی دکھائی دیا

شاہ رخ نمبر ون ہے اور نمبر ون ہی رہے گا اس کی پاپولیریٹی کا یہ عالم ہے کہ وہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی اور سیچن ٹنڈلکر سے بھی آگے ہےان کے پرستاروں کی تعداد بھی سب سے زیادہ ہے اور مالی لحاظ سےبھی وہ سب سے آگے ہیں – اور ان سے حسد کرنے والے ان کے پرستاروں کے ہاتھوں رسوا ہورہے ہیں اور ان کا خوب مزاق اڑایا جارہا ہے ان ہی میں سے ایک نام سریش کا ہے جو اس وقت عوام کے زیر عتاب ہیں اور انہیں شاہ رخ خان کے خلا ف کمپین چلا کر رسوائی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آیا

Related posts

سیلینا گومز انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بن گئیں۔

حارث سجاد سیال کے ساتھ انٹرویو: عوامی تعلقات میں ایک سفر

بگ باس13 جیتنے والے سدھارشکلا 40 برس کی عمر میں انتقال کرگئے