22

Image Source: SE
پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے آج مختلف شہروں سے نو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا اور ملتان میں کی گئیں۔
سی ٹی ڈی نے بھاری گولہ بارود، اسلحہ اور خودکش جیکٹس بھی برآمد کر لیں۔
