34

IMAGE SOURCE : BBC

IٰMAGE SOURCE : Geo News Urdu
سیمی فائنل میں شکست کے بعد بابر اعظم نے اپنے کھلاڑیوں کو پوری طرح بیک کیا
انھوں نے اپنی مختصر اور جامع گفتگو میں اپنی ٹیم کو کہا کہ ہماری فتوحات کی وجہ

ہمارا ایک یونٹ ہوکر کھیلنا تھا آج کے میچ پر کوئی کھلاڑی کسی دوسرے کو یہ نہ کہے
کہ اس نے یہ کردیا اس سے یہ غلطی ہوئی بلکہ اب ہمیں پہلے سے زیادہ مل کراور ایک ہوکر کھیلنا ہے

اور ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا ہے میں مانتا ہوں کہ ہم سے غلطیاں ہوئیں ہیں مگرہمیں
اپنی غلطیوں سے سیکھنا ہے انہیں دہرانا نہیں ہم بہت اچھا کھیلے اسی لیے یہاں تک پہنچے اس کے بعد ثقلین مشتاق اور
میتھیو ہیڈن نے بھی ٹیم کو آگے آنے والے میچز کے لیے تیار ہونے اور بہتر پرفارم کرنے کا مشورہ دیا