سہیل وڑایچ کا ڈمی کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین اسلم شیخ انتقال کرگئے

پاکستان کے نامور کامیڈین جنھوں نے سہیل وڑایچ کا ڈمی کردار ادا کرکے شہرت حاصل کی تھی گزشتہ روز � اس دنیا سے رخصت ہوگئے -معروف کامیڈین اداکار اسلم شیخ لاہور میں انتقال کر گئے۔وہ کچھ عرصہ سےجگر کے عارضے میں مبتلا تھے –

 

 

اسلم شیخ “جیو “کے پروگرام “ہم سب امید سے ہیں” میں معروف اینکر سہیل وڑائچ کا کردار ادا کیا کرتے تھے ۔وہ” چینل 24 “کے ساتھ بھی کام کرتے رہے جبکہ انہوں نے چند ڈراموں میں بھی کام کیا۔ ان کا رولق پتوکی سے تھا اسلم شیخ کی نماز جنازہ کل رات ان کے اسی آبائی شہر پتوکی میں ادا کی گئی۔

Related posts

نیا اے سی 12 دن چلایا ؛بل 60 ہزار آگیا ؛ریحام خان تپ گئیں

بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دے دیا

امریکہ میں پاکستانی انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد ’ ہماری بڑی کامیابی‘ ہے:شہباز گل