سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اسمبلی اجلاس 9 جنوری کو طلب کرلیا

سپیکر اسمبلی سبطین خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 جنوری کو طلب کرلیا جس میں پرویز الہی 186 کا میجک نمبر حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اور اگر وہ اس میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو 11 جنوری کو اسبملیاں تحلیل کردی جائیں گی -اب اصل امتحان پرویزالہی کا ہے جو یہ دعویٰ کرتے آئے ہیں کہ ان کے تمام ممبران ان کے ساتھ ہیں –

 

 

دوسری جانب آج یہ بھی خبر آئی ہے کہ پیپلز پارٹی بلوچستان میں کئی ممبران سوبائی اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کے بعد اب تحریک انصاف کے ممبران توڑنے کی کوشش کریں گے -اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کامیاب ہوتے ہیں یا پی ڈی ایم والے اپنا جادو دکھاتے ہیں –

Related posts

بھارتی انتخابات میں کتنےمسلمان امیدوار وں نے الیکشن لڑا ، کتنے کامیاب ہوئے؟

بھارت کے 4 کم عمر نوجوان الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچ گئے

ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کا کلین سویپ ؟