سونے کی قیمت میں 1300روپیہ فی تولہ کمی

وہ سونا جس نے گزشتہ ہفتے ایک لاکھ 62 ہزار فی تولہ پر پہنچ کر دکانداروں سمیت پورے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دیے تھے اب دوبارہ نیچے آنا شروع ہو گیا یے اس کی قیمت میں اب کمی دیکھی جارہی ہے

سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہےجبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 656 روپے ہے۔ البتی پریشانی کی بات ہے کہ آج عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1788 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related posts

احتجاجی کال ؛ملک میں 5 جولائی کو پٹرول پمپس بند ہونے کا خطرہ

تعمیراتی سیکٹر نے بھی حکومت کو ہڑتال کی دھمکی دیدی

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 5 جولائی سے ملک بند کرنے کی دھمکی