اس تناظر میں صوبے کے تمام کالجوں کو ہدایات ارسال کر دی گئی ہیں۔
اس سے قبل، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے جمعرات (11 اگست) کو ہونے والے تمام امتحانی پرچے ملتوی کر دیے تھے۔
بی آئی ای کے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بارش کی پیش گوئی کے مطابق پیپرز ملتوی کر دیے گئے۔