سلمان خان ،ہریتیک روشن ،رنبیر کپور اور ویرات کوہلی نے کترینہ کو کیا تحائف دیے؟

نئی نئی نویلی دلہن شادی شدہ کترینہ کیف کو ہندوستان کی جانب ست قیمتی تحائف ملنے کا سلالہ جاریی ہے جس میں سلمان خان نے بھی دبگ انٹری مار دی ہے ۔

گزشتہ ہفتے وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ کو مبینہ طور پر سابق بوائے فرینڈ اور قریبی دوست سلمان خان سے 3 کروڑ روپے کی رینج روور گاڑی تحفے میں ملی ہے۔ دوسری جانب بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور نے اسٹار اداکارہ کو 2.7 کروڑ روپے کا ہیروں کا ہار تحفے میں دیا ہے۔کترینہ کے بینگ بینگ کے ساتھی اداکار ہریتک روشن نے مبینہ طور پر روپے مالیت کی بی ایم ڈبلیو تحفے میں دی ہے۔ جبکہ نئے پڑوسیوں انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نےکترینہ اور کوشل کو ہیرے کی بالیاں اور بلنگ کے 6.4 لاکھ روپے تحفہ میں دیے ۔

کترینہ اور وکی نے 9 دسمبر کو راجستھان میں شادی کی۔ ان کی شادی نے دنیا بھر میں دھوم مچائی دنیا بھر کے میڈیا پر انہیں بھرپور کوریج بھی ملی اور اب ان کے دوستوں کی مباکباداور ٹھفے تحائف کا سلسلہ اگلے کئی روز تک چلتا ہی رہے گا

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ