17
سعودیعرب کے شاہی خاندان اس وقت شدید غم اور کرب کی صورت حال سے دوچار ہے کیونکہ ان کے خاندان کا ایک چراغ گل ہوگیا ہے –
سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے۔ سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا گئی۔تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کے انتقال کی وجہ کیا بنی اور ان کی عمر کتنی تھی –
١٠_رحم الله الفقيد صاحب السمو الملكي
الأمير يزيد بن سعود بن عبدالعزيز
وأسكنه الله فسيح جناته وجبر الله
مصاب أهله في فقده ..
.https://t.co/6cNrKrpUuw pic.twitter.com/n6uCx7wSvK— أخبار آل سعود KSA (@alsaud1ksa) November 10, 2023
سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیا۔