سری لنکا میں پتنگ اڑانے والے کو جان کے لالے پڑگئے

پتنگ بازی کا آغاز 5000 سال قبل چین سے ہوا تھا جو آج تک جاری ہے مگر اب اس میں بہت جدت آگئی ہے جس کی وجہ سے عجیب وغریب واقعات بھی ہوتے ہیں اور یہ حادثات کا سبب بھی بن رہی ہی ایسا ہی کچھ سری لنکا میں بھی ایک پتنگ باز کے ساتھ ہوا جس کو بڑی پتنگ آڑا نا بہت مہنگا پڑگیا

سری لنکا کے شہرجافنا میں سالانہ پتنگ بازی فیسٹول میں شریک ایک شخص اپنے دوستوں کے ساتھ ایک بہت بڑی پتنگ اڑانے کی کوشش میں پتنگ سے بندھی رسی سے لٹک گیا اور فوری طورپر زمین سے30 فٹ بلندی پرجاپہنچا

رسی سے لٹکے شخص کے دوستوں نے شورمچا کراسے پتنگ کے مزید بلند ہونے سے پہلے رسی چھوڑنے پرمجبورکیا۔

ایک منٹ تک 30 فٹ بلندی پرلٹکنے کے بعد پتنگ بازنے رسی چھوڑ دی۔ زمین پرگرنے کے باوجود متاثرہ شخص کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ مگر اگر وہ چھھ دیر اور پتنگ کی ڈور نہ چھوڑتا تو اوپر پہنچ جاتا

Related posts

بیماری کا بہانہ بنا کر چھٹی لینے والی خاتون کی باس سے ہوائی جہاز میں ملاقات

انڈونیشیا میں ایک خاتون کو اژدھا نگل گیا : پتہ کیسے چلا؟

پہلے فٹ بال میچ دیکھیں گے ؛پھر مرحوم کی تدفین ہوگی