سبق آموز : ہمت کرے انسان تو کیا ہونہیں سکتا ؟

پاکستان 22 کروڑ آبادی کا ملک ہے یہاں کے زیادہ تر افراد محنتی اور جفا کش ہیں مگر پاکستان میں اکثر معزور افراد کام کرنے کی بجائے بھیک مانگنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر انہی لوگوں میں بہت سے ایسے شاندار ہیرے بھی موجود ہیں جنھوں نے معزوری کو اپنے اوپر حاوی ہونے نہیں دیا اور وہ اپنے ہنر کے ذریعے باعزت روزگار کمانے میں مصروف ہیں اور پاکستان اور پاکستانیوں کو ان پر فخر ہے یہ ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں

IMAGE SOURCE : Medium

معذوری امتحان سے کم نہیں ہے اور یہ آسانی سے آپ کو یہ سوچنے پر مجبور کر سکتی ہے کہ آپ کسی کام کے نہیں ہیں کیونکہ یہ آسانی سے کسی کے ذہن میں دقیانوسی تصورات کا خطرہ پیدا کر سکتا ہے۔ لیکن اس کے برعکس ایسے لوگ ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ معذوری نااہلی نہیں ہے۔ وہ ثابت کرتے ہیں کہ آپ معذوری کے باوجود بھی فرق کر سکتے ہیں۔ ایسے لوگ واقعی متاثر کن، حقیقی محرک کا ذریعہ ہیں۔

IMAGE SOURCE : Manhoos. com

اس تصویر میں ایسے ہی ایک بچے کی تصویر دیکھیے جو اپنے دونوں ہاتھ کھونے کے باوجود اللہ کے فیصلے پر شاکر ہے اور امتحان میں بیٹھ کر اپنے پاؤں سے پیپر حل کرنے میں مصروف عمل ہے

یہ ان لوگوں کی لیے بھی مثال ہے جو اللہ کی تمام نعمتیں ملنے کے باوجود شاکی رہتے ہیں اور اللہ پاک سے گلے شکوے کرتے رہتے ہیں

Related posts

تنگدست لوگ روزآنہ صدقہ خیرات کیسے کرسکتے ہیں ؟

بیٹی نے اپنے جگر کا عطیہ دے کر اپنے والد کی جان بچالی

ریڑھی پر سموسے بیچنے والے کی 2 بیٹیاں سرکاری افسر بن گئیں