سانحہ 9 مئی میں مطلوب حسان نیازی کا کیس ملٹری کورٹ کے حوالے

عمران خان کے بھانجے جو 9 مئی کے واقعات سے روپوش تھے چند روز قبل ایبٹ آباد سے گرفتار کر لیے گئے جس کے بعد انہیں بلوچستان منتقل کردیا گیا تھا اب ان کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ خان کے بھانجے حسان نیازی کا کیس ملٹری کورٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

 

نجی ٹی وی چینل کی خبر کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کے خلاف درج مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ ان کا کیس سویلین کورٹس کی بجائے ملٹری کورٹ میں سماعت کیا جائے گا۔پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا، اس کے بعد انہیں جلد لاہور بھجوا دیا جائے گا۔

Related posts

کینیا کی عدالت سے ارشد شریف شہید کو انصاف مل گیا

سندھ ؛ ڈاریکٹر ز اور ڈی ای او ایجوکیشن ذکوٰۃ ،صدقات کے پیسے کھاگئے

اداکارہ زینب جمیل پر فائرنگ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی