ساحل پر گھومتے شخص نے 90 لاکھ مالیت کی انگوٹھی مالکن کو لوٹادی

تحریک لبیک پاکستان کے بانی علامہ خادم رضوی کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری دن تھا اس سلسلے میں ملک بھر سے لبیک کے دیوانوں نے لاہور کا رخ کیا چوک یتیم خانہ پر تحریک لبیک کا مرکزی دفتر اور خادم رضوی کا مزار ہے جس پر حاضری کے لیے پورے ملک سے ان سے پیار کرنے والے پہنچے تو حکومت نے اورنج لائن تو بند نہ کی البتہ بند روڈ اسٹیشن ،صلاح الدین اسٹیشن اور ختم نبوت ریلوے اسٹیشن کے سٹاپ ختم کردیے تھے تاکہ کسی بھی قسم کی بدانتظامی سے بچا جا سکے مگر اب اطلاعات یہ آرہی ہیں کہ حکومت پنجاب نے اورنج لائن کی پوری سروس کو ایک دن کے لیے بند کردیا ہے –

 

لاہور کے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا آپریشن اچانک معطل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کی خبر کے مطابق جنرل منیجر پی ایم اے نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر کی درخواست پر آپریشن روکا گیا ،جنرل منیجر عزیر شاہ نے کہاکہ اورنج لائن ٹرین کی تمام بوگیاں ڈپو پہنچا دی گئیںہیں یہ سروس اب کل سے اپنے معمول کے مطابق صبح کے رات 10 بجے تک آمدو رفت دوبارہ شروع کرے گی ۔

Related posts

برطانوی پارلیمنٹ میں 15 برٹش پاکستانی اراکین ؛4 نئے ،11 پرانے چہرے

برطانو ی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے بڑے بڑے برج الٹ دیے

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ پر مظاہرین نے فلسطین کے بینر لگادیے