سابق چیف جسٹس نور مسکان یوسف زئی کا قاتل پکڑا گیا

چند روز قبل کوئٹہ کے علاقے میں سابق چیف جسٹس کو ایک مسجد میں دوران نماز شہید کردیا گیا تھا -جس کے بعد ان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنےاکا سلسلہ شروع کیا گیا –
پولیس انتہائی کمال مہارت سے ملزمان تک پہنچ گئی اطلاعات کے مطابق خاران میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کے قاتل کو گرفتار کرلیا –

خاران کے رہائشی مبینہ قاتل کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے ۔
ذرائع کاکہناہے کہ مبینہ قاتل نے متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔جس نے اس بات کا بھی بتایا کہ اس نے کس کے حکم پر یہ اس نے یہ ظالمانہ فعل کیا –
دہشتگرد نے اعتراف کیاکہ اس قتل میں ایک کالعدم تنظیم کی جانب سے ایک ہمسایہ ملک سے احکامات ملے تھے ۔

 

سی ٹی ڈی نے کہاکہ دوران تفتیش ملزم نے مزید بھی دہشتگرد کارروائیوں کا اعتراف کیا، سابق چیف جسٹس کے قتل کے خلاف اعلیٰ سطحی جوڈیشل کمیشن بھی بنایاگیا۔

Related posts

ممبئی حملہ کیس میں30 سال سے قید محمد علی عرف منا جیل میں مارا گیا

پاکستان میں 26 سال سے مقیم بھارتی شہری اور را کا ایجنٹ پکڑا گیا

سیشن جج کو بازیاب کروایا گیا ؛تاوان دینے کی خبر جھوٹی ہے : بیرسٹر سیف