ریحام خان تیسری شادی کررہی ہیں مگر کس سے ؟

عمران خان سے دوسری شادی کرکے نام کمانے اور پھر ان کے خلاف گھٹیا الزامات لگا کر بدنام اور خوار ہونے والی اینکر ریحام خان اب تیسری شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں اس بات کا عندیہ انھوں نے ایک نجی ٹی وی شو میں کیا

ریحام خان کا میڈیا کیرئیر طویل ہےوہ بی بی سی پر بھی کام کرتی رہی ہیں ۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان سے شادی کے بعد ریحام خان شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیںمگر انہیں یہ عزت راس نہ آئی اور ان دونوں میں علیحدگی ہوگئی جس کے بعد ریحام کان کی شہرت کو گرہن لگ گیا ۔دونوں کی یہ دوسری شادی تھی جو ایک سال سے بھی کم عرصے تک چلی۔ریحام خان “جی سرکار” میں مہمان کے طور پر نظر آئیں اور ایک بار پھر محبت میں پڑنے کی بات پوچھی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ میں تیسری شادی کا سوچ رہی ہوں مگر ابھی انھوں نے اپنے خوابوں کے شہزادے کا نام نہیں بتایا ۔

ریحام نے دعویٰ کیا کہ ایک ماہر بجوم نے انہیں بتایا تھا کہ وہ ایک بار پھر شادی کریں ضرور کریں گی۔ریحام نے پاکستان آنے سے پہلے اپنے کیریئر کا آغاز بی بی سی سے کیا، جہاں وہ ایک نیوز اینکر کے طور پر نمایاں ہوئیں اس کے بعد دھرنے کے دوران ان کی ملاقات عمران کان سے ہوئی تھی جس کے بعد ان کی محبت شادی اور پھر طلاق تک پہنچی تھی

Related posts

نیا اے سی 12 دن چلایا ؛بل 60 ہزار آگیا ؛ریحام خان تپ گئیں

بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دے دیا

امریکہ میں پاکستانی انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد ’ ہماری بڑی کامیابی‘ ہے:شہباز گل