رنبیر کپور اور شردھا کپور کے سٹوڈیو میں فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید آتشزدگی

 ممبئی میں چترکوٹ سٹوڈیو میں بالی وڈ کے چوٹی کے اداکار رنبیرکپور اور شردھا کپور کی آنے والی فلم (جس کے نام کاابھی تھ حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا کیونکہ یہ ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے )  کے سیٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

بونی کپورجو اس فلم سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں  نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حادثہ تو دل ہلانے والا تھا مگر ہم سب ٹھیک ہیں،آج سیٹ پر لائٹنگ کا کام اورکل کی شوٹنگ کی تیاری کی جارہی تھی جس دوران عمارت دھوئیںسے بھر گئی اس خبر نے میڈیا پر آتی ہی بھارت میں سنسنی دوڑ گئی تاہم بعد مین پتا چلا کہ حالت کنٹرول میں رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم سٹوڈیو کی عمارت کو کافی نقصان پہنچا ۔  

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ