بھارت کی ریاست راجھستان میں میڈیا کے لیے ایک بریکنگ نیوز آئی جب ایک خاتون ٹیچر اپنی ہی سٹوڈنٹ کے عشق میں مبتلا ہوگئی اور اس نے اس لڑکی کے ساتھ شادی کرنے کا تہیہ کرلیا اور اس مقصد کے لیے وہ اپنی جنس تبدیل کرنے جیسے عمل کے لیے تیار ہوگئی – اس کی سٹوڈنٹ نے بھی اپنی مس کی محبت میں ساتھ زندگی بتانے کی حامی بھر لی �جس کے بعد خاتون ٹیچر نے اپنی سٹوڈنٹ سے شادی کرنے کے لیے جنس تبدیل کر والی۔
Love conquers all ❤️
Here's the story of Meera, a Physical Education teacher who fell in love with her student Kalpana – a state-level Kabaddi player, and went through a sex-change operation in order to marry her.
Read on:https://t.co/MQhfrolLDR
— The Bridge (@the_bridge_in) November 8, 2022
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان میں اتوار کو فزیکل ایجوکیشن کی ٹیچر نے جنس تبدیل کروا کر اپنی ہی ایک سٹوڈنٹ سے شادی کرلی۔میرا نامی خاتون ٹیچر کو اپنی سٹوڈنٹ کلپنا سے اس حد تک محبت ہوئی کہ انہوں نے جنس تبدیل کروائی اور پھر اسی سے شادی بھی رچالی۔
Gender Change : जानिए जेंडर चेंज करवाने की पूरी प्रकिया
Meera Kuntal I Aarav Kuntal I Kalpana I Bharatpur I Rajasthan https://t.co/FkjbvjQmx8— Vishwanath Saini 🇮🇳 (@SainiVishwanath) November 9, 2022
خاتون ٹیچر نے جنس تبدیل کروانے کے بعد اپنامردانہ نام آروو رکھ لیا میرا کا کہنا تھا کہ پیار اور جنگ میں ہر چیز جائز ہے اس لیے میں نے پیار حاصل کرنے کے لیے جنس بھی تبدیل کرلی۔