دوسروں کا تمسخر اڑانے والی حریم شاہ متھیرا کے سوال پر آبدیدہ

پاکستانی معروف اداکارہ متھیرا کے سوال پر حریم شاہ آبدیدہ ہو گئیں۔ حریم شاہ جنھوں نے اپنی واحیات اور بےہودہ اور غلیظ ویڈیوز کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی تھی اب اپنی نازیبا ویڈیو کے بعد کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں اور ان کے مخالفین اب ان سے گن گن کر بدلے لے رہے ہیں -۔حال ہی میں ان کی لیک فحش ویڈیو نے انہیں ایک بار پھر خبروں کی زینت تو بنایا مگر ان کی جو رسوائی ہوئی اس کا تو حریم شاہ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا ۔ حریم شاہ نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ دعوی کیا کہ” اسے اس کے اپنے پرانے دوستوں نے لیک کیا تھا”۔حال ہی میں اداکارہ متھیرا کے شو میں حریم شاہ نے بطور مہمان شرکت کی۔

متھیرا کا شو لوگوں کی زندگی کے بارے میں نئے حقائق بتانے کے لیے جانا جاتا ہے۔ حریم شاہ کو ان کے پرستار ہمیشہ ان کی مسکراہٹ کے ساتھ ہی دیکھتے رہے – انہیں کبھی خوفزدہ نہیں دیکھا گیا – لیکن جب وہ متھیرا کے شو میں مہمان تھیں تو حالات بہت بدل گئے۔ متھیرا نے ان سے اتنے بڑے سانحے کے بعد حریم شاہ سے پوچھا کہ” وہ ویڈیوز اور تصاویر لیک ہونے کے بعد بھی انہوں نے کیوں کوئی جذباتی مظاہرہ نہیں کیا”۔متھیرا کا کہنا تھا کہ “حریم شاہ کو اپنے جذبات کا اظہار کرنے سے نہیں گھبرانا چاہیے کیونکہ یہ معمول کی بات ہے اور وہ کبھی اس کا ذرہ برابر بھی اظہار کیوں نہیں کرتیں کیوں کہ اس سے لوگ ان پر شک کرتے ہیں کہ ایک بڑے تنازع کے بعد وہ اتنی کمپوز کیسے ہو سکتی ہیں کہ خواتین آسانی سے ٹوٹ جاتی ہیں”۔ اس پر حریم شاہ رونے لگی جس پر متھیرا کو پروگرام بریک کے لیے روکنا پرا اور پھر انھوں نے حریم شاہ کو تسلی دی اور بہادری سے اس مشکل سے نکلنے کا مشورہ دیا جس کے بعد ان کی حالت بہتر ہوئی تو انھوں نے اپنا انٹرویو مکمل کیا -۔

Related posts

ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی فوری رہائی کا حکم

9 جولائی 1967:مادر ملت فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی

سلمان خان نےکس اداکارہ کے انکار کے بعد کبھی شادی نہیں کی ؟