دنیا کے واحد لاعلاج مرض “ایڈز” کا علاج دریافت کرلیا گیا

دنیا بھر کے ان افراد کے لیے جو ایڈز کے مرض میں مبتلا ہوکر زندگی کی امید چھوڑ جاتے تھے ان کے لیے سال کی سب سے بڑ ی خبر یہ ہے کہ اب ایڈز لاعلاج مرض نہیں رہا اس کا علاج ڈھونڈ لیا گیا ہے اس کی دوا کا نام کا بنیادی نام ایپریٹیوڈ رکھا گیا ہے جو ایچ آئی وی کے خطرے سے دوچار افراد کو اس موذی مرض سے بچاسکتی ہے۔

یوں وائرس سے بچانےا والی ٹریوواڈا اور ڈیسکووی جیسی دوا کو روزانہ کھانے کی مشقت کم ہوجائے گی۔ یہ گولیاں جنسی عمل سے ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو 99 فیصد روکتی ہیں۔پہلی آزمائش میں 4600 نارمل مردوں اور ٹرانس جینڈر خواتین کو یہ ٹیکے لگائے گئے۔ ٹرانس جینڈر اور خواتین کا مردوں سے جنسی ملاپ مغرب میں عام معمول تھا۔

ان میں ایپریٹیوڈ کا ٹیکہ 69 فیصد تک مؤثر ثابت ہوا۔ پھر دوسری آزمائش میں مزید 3200 ٹرانس جینڈر خواتین کو یہ انجیکشن لگایا گیا تو ایچ آئی وی سے 90 فیصد بچاؤ سامنے آیا۔انجیکشن کی ایک خوراک کی قیمت 3700 ڈالر ہے جبکہ چھ ٹیکوں کی کل قیمت 22200 ڈالر ہوگی۔

Related posts

مسعود پزشکیان ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کرکے ایران کے صدر بن گئے

سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی ؛ رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ

کنزرویٹیو پارٹی کی سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی الیکشن میں ہارگئیں