مشہور زمانہ دعا زہرا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اب بتایا جارہا ہے کہ دعا کی عمر 18 سال سے کم ثابت ہونے کے بعد اس کے شوہر اور گھر والوں اور نکاح خوان کی گرفتاری کے امکانات بہت بڑھ گئے ہں رپورٹ کے مطابق ملزم اصغر علی سمیت 33 ملزمان کو اس کیس میں نامزد کیا گیا ہے، ملزم ظہیراحمد کی والدہ نور بی بی سمیت 8 خواتین بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔