خوشخبری : اب گھر پر رہ کر خود ہی اپنا کرونا ٹیسٹ کیجیے

حکومت پاکستان جو مہنگائی کی وجہ سے عوام کی سخت تنقید کا سامنا کر رہی ہے

بعض بہت اچھے کام بھی سرانجام دے رہی ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر ہے

ہسپتالوں میں مریضوں کا بہترین اور سستا علاج کیا جارہا ہے- سستی اور معیاری تعلیم بھی غریب بچوں کو مل رہی ہے

کراچی کے لوگ گرین لائن بسوں میں اے اس کی ٹھنڈی ہوا میں سفر کر رہے ہیں

مگر اب سب سے اچھی خبر عوام کے لیے یہ ہے کہ ان کو حکومت ڈسٹری بیوٹرز اور فارمیسیز کو اجازت دے رہی ہے کہ

وہ کرونا کاٹیسٹ کرنے والی کٹ بھی اپنی دکان یا سٹور میں رکھیں- اس فیصلے کا بنیادی مقصد کرونا کے پھیلاؤ کو روکنا ہی ہے

تاکہ بیمار لوگ اس وقت تک گھر سے باہت نہ نکلیں جب تک وہ تندرست نہیں ہوجاتے

اپنی بیماری کے دوران وہ خود اپنا کرونا ٹیسٹ کرتے رہے گیں اور انکے اہل خانہ اور دوست احباب بھی

ان کی بیماری کے باعث کرونا مریض بنے سے بچ پائیں گے

Related posts

بہت جلد تھکن کمزوری اور نقاہت کی بنیادی وجہ اور اس کا علاج کیاہے؟

ہیٹ ویو اور شدید گرمی بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا سبب بن سکتا ہے

چینی سائنس دانوں نے شوگر کا علاج دریافت کرلیا