خبر غم : شاہد خان آفریدی کی بہن کراچی میں انتقال کرگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی کی بہن چند روز سے شدید علیل تھیں- ان کی صحتیابی کے لیے شاہد آفریدی نے پاکستانی قوم سے صحت مندی کی دعا کی گزشتہ روز اپیل بھی کی تھی -مگر آج وہ اس دنیا کو خیر باد کہ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں –

 

 

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،ان کے انتقال کی اطلاع شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق نے سوشل میڈیا پر دی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

Related posts

ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی فوری رہائی کا حکم

9 جولائی 1967:مادر ملت فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی

پاکستان کی معروف خاتون شیف ناہید انصاری آپا انتقال کر گئیں