خاتون فوٹوگرافر کا اپنے دوست کی شادی پر انوکھا انتقام دولہا کو ساری زندگی یاد رہے گا

ھنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ایک فوٹوگرافر کی شادی کی تقریب تھی چناچہ اس نے اس شادی میں اپنے ساتھیوں کو بھی مدعو کیا اس شادی میں اس کی ایک خاتون فوٹو گرافر کو بھی مدعو کیا گیا تھا لیکن وہ اپنی دوستی نبھانے کی غرض سے دیے گیے وقت سے 2 گھنٹہ پہلے پہنچ گئی جب کھانا شروع ہوا تو خاتون بھی کھانے کےلیے جانے لگی تو اس کے دولہا دوست نے اس کو کہا کہ وہ کھانے کے دوران بھی اس کی دلہن کی اور دیگرشرکا کی تصاویر لیتی رہے اور کھانے کی وجہ سے بریک نہ لے

IMAGE SOURCE : LooksGood.com

جب کھانا ختم ہوگیا تو دولہا نے اس سے مزید تصاویر لینے کو کہا جب خاتون نے کہا کہ ا س کو کھانے کے لیے تھوڑا وقت چاہیے تو دولہا نے اس سے سخت باتیں شروع کردیں جس پر وہ خاتون بھی طیش میں آگئیں اور انہوں نے دولہا کے سامنے بھری محفل میں دولہا کی شادی کے موقع پر لی گئی تمام ٹصاویر ڈیلیٹ کردیں جس کے باعث دولہا تصاویر اور عزت دونوں سے محرام ہوگیا اور اس کے اس احمقانہ رویے پر سب نے دولہا کو ہی قصور وار قرار دیا

دولہن کا کہنا ہے کہ اس کو اس خاتون فوٹوگرافر کا یہ انتقام ساری عمر یاد رہے گا کیونکہ اس کی تمام یادیں اس نے چند منٹوں میں اس کی آنکھوں کے سامنے مٹاکر رکھ دیں اور وہ بےبسی سے یہ سب تماشا ہوتا دیکھتی رہی

Related posts

بیماری کا بہانہ بنا کر چھٹی لینے والی خاتون کی باس سے ہوائی جہاز میں ملاقات

انڈونیشیا میں ایک خاتون کو اژدھا نگل گیا : پتہ کیسے چلا؟

پہلے فٹ بال میچ دیکھیں گے ؛پھر مرحوم کی تدفین ہوگی