حنا پرویز بٹ کا سوال : عمران خان کے لیے کیا تحفہ خریدا خریدوں ؟

آج حنا پرویز بٹ کی ایک ویڈیوٹویٹر پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنے نون لیگی سپورٹرز سے یہ پوچھ رہی ہیں کہ میں نے فرح گوگی اور پنکی پیرنی کے لیے تو باربی ڈول خرید لی ہے -اب 17جبکہ جولائی کو انتخابات ہورہے ہیں اس میں مسلم لیگ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ان نتائج کے بعد عمران خان نے رونا دھونا ہے تو آپ بتائیں کہ میں عمران خان کے لیے کیا تحفہ خریدوں ؟ حنا پرویز بٹ نے پیغام جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین سے تحفے سے متعلق رائے طلب کی اور کہا ” میری رہنمائی کریں ، چھوٹے روندو بچے عمران خان کیلئے کیا گفٹ لوں ؟

اب پی ٹی آئی کی جانب سے جواب کا انتظار ہے امید ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹائگرز حنا پرویز بٹ کو بہت خوبصورت جوابات دیں گے

احسن اقبال بھی بتائیں کہ کیا اس طرح کے پیغامات سے کسی کی توہین نہیں ہوتی کیا حکومت حنا پرویز بٹ کو بھی قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرے گی یا کم از کم ان کی جماعت کے سینئر راہنما ان کی اس حرکت کی مزمت کریں گے یا سب اخلاقی اقدار کی پابندی صرف پی ٹی آئی والوں نے ہی کرنی ہے

Related posts

اداکار راشد محمود 701 یونٹ اور45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر رو پڑے

چاہت فتح علیخان کو ویڈیو ڈیلیٹ ہونے سے کتنا نقصان ہوا؟

اعظم خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں