حلقہ بندیاں کرلیں : الیکشن کمیشن بھی انتخابات کےلئے مکمل تیار

عمران خان کی کال کا اثر یا سپریم کورٹ کا پریشر آج اے آر وائی نے خبر نشر کی کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ اس نے ملک بھر میں حلقیاں بندیوں کا کام مکمل کرلیا ہے اب جب بھی سپریم کورٹ کہے گی الیکشن کی ڈیٹ دے دیں گے

اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے کہ وہ الیکشن کی تاریخ دیتے ہیں یا اس بات پر ڈٹے رہتے ہیں کہ انتخبات اپنی مقررہ تاریخ پر اگلے سال 2023 میں ہی ہونگے

مگر اب پنجاب حکومت ہاتھ آنے کے بعد عمران خان پورے لاؤ لشکر کیساتھ لانگ مارچ کے لیے اسلام اباد پر چڑ ھائی کریں گے تو حکومت کے لیے انہین روکنا ناممکن ہو جائے گا

Related posts

بھارتی انتخابات میں کتنےمسلمان امیدوار وں نے الیکشن لڑا ، کتنے کامیاب ہوئے؟

بھارت کے 4 کم عمر نوجوان الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچ گئے

ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کا کلین سویپ ؟