حسن نثار کا شمار پاکستان کے چوٹی کے صحافیوں میں ہوتا ہے –حسن نثار کے پرستارو ں کی تعداد لاکھون میں ہے –اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کی بات کو ہر شخص بہت غور سے سنتا ہے اور ان کی رائے کا احترام بھی کرتا ہے –ایک شاعر ہونے کی حیثیت سے انہیں زبان پر بھی
مگر اپنے شوق کے حوالے سے اکثر وہ تنقید کی زد میں رہتے ہیں – ان کے حوالے سے پینے پلانے کی باتیں بھی اکثر میڈیا پر چلتی رہتی ہیں –مگر آج
سوشل میڈیا پر ان کی کچھ ویڈیوز لیک ہوئی ہیں -جس میں میں وہ خواتین انکرز کو غلیظ گالیاں دے رہے ہیں ان کو حرف تنقید بنا رہے ہیں اور اب تو انھوں نے ساری حدود ہی پار کردی ہیں ان کے خیال میں علامہ اقبال شاعر مشرق نہیں تھے وہ قادیانیوں کی حمایت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ڈاکٹر عبدالسلا م کو پاکستان کا سب سے بڑا ہیرو گردانتے ہیں

حسن نثار نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو چور کہ ڈالا –وہ عبدالقدیر جس نے پاکستان کی خاطر اپنی زندگی داؤ پر لگا کر چوری کی پاکستان کے لیے اپنا مستقبل داؤ پر لگادیا –وطن سے محبت کا حق ادا کردیا – اس کے علاوہ کچھ لوگوں نے ایسے ٹویٹ بھی کیے ہیں جو اس بات کا عندیہ دے رہے ہیں کہ وہ کشمیر اور ہندوستان کے حوالے بھی متنازعہ بیانات داغ رہے ہیں ان کو چاہیے کہ اس طرح کے بیانات سے پرہیز کریںhttps://twitter.com/i/status/1430062267912138787
–اپنی زبان کو لگام دیں پاکستانیوں کی دل آزاری نہ کریںامید تو کافی ہے کہ آج ٹویٹر پر 50000لوگوں سے گالیاں کھانے کے بعد ان کی عقل کافی حد تک ٹکھانے پر آگئی ہوگی اور وہ اس طرح کے بےہودہ بیانات سے پرہیز کریں گے اور خواتین کو برے القاب سے یاد کرنا چھوڑ دیں گے ورنہ وہ وقت بھی آسکتا ہے کہ پاکستانی عوام ان کا گھر سے نکلنا دوبھر کردے اور ان کے پرستاروں کی تعداد کم ہر کر صرف ان لوگوں تک محدود https://twitter.com/Fahadalimansha/status/1430028489156177924/photo/1ہوجائے جو صرف گالم گلوچ اور لغو گفتگو پسند کرتے ہیں